آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انڈر 19 ورلڈکپ ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے، علی اسفند ، علی رضا، احمد حسن، عامرحسن اور عرفات منہاس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اذان اویس، ہارون ارشد، خبیب خلیل اور محمد ریاض اللہ محمد ذیشان، نوید احمد خان، شاہ زیب خان، شامل حسین اور عبید شاہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہونگے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *