ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق کو بھارت کے کھلاڑی رام کمار نے شکست دے دی۔
اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا لیکن دوسرے سیٹ میں بھارت کے رام کمار رماناتھن نے انہیں 7-6 سے شکست دی۔
تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں بھارت کے رام کمار رماناتھن نے اعصام الحق کو 6-0 سے شکست دے دی۔









