بابر کی پشاور زلمی کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بابر کی پشاور زلمی کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے  نویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کریں گے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو160،170 رن تک محدود کریں۔ ایونٹ کا پہلا میچ ہے، کوشش کریں گے جیت کیساتھ آغاز کریں۔

دوسری طرف کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے نئے کپتان رائیلی روسوو کا کہنا تھا کہ ایک گیم میں اُسی پر ہی فوکس رکھنا چاہتے ہیں۔ نیا سیزن ہے تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں۔

سابق کپتان سرفراز احمد کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سرفراز کی کپتانی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سفر اچھا رہا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *