کراچی کنگز نے اپنے نائب کپتان کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کراچی کنگز نے اپنے نائب کپتان کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز نے ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کردیا۔

پی ایس ایل سیزن2024 کے لیے کراچی کنگز کے جاری اعلامیہ کے مطابقب جیمز ونس پی ایس ایل 9 کے لیے کراچی کنگز کے نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ جیمز ونس گزشتہ برس بھی کراچی کنگز کا حصہ رہ چکے ہیں، اور پی ایس ایل کے افتتاحی سیزن میں بھی کراچی کنگز کا حصہ بنے تھے۔

کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا اپنا پہلا میچ کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے مدمقابل ہوگی۔

علاوہ ازیں ملتان سلطانزاورکراچی کنگزکی ٹیمیں ملتان اسٹیڈیم پہنچ گئیں، دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں اسٹیڈیم لایا گیا، جہاں ٹیموں کے مابین میچ شام7بجےشروع ہوگا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *