پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 اپریل سے شروع ہونے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 اپریل سے شروع ہونے کا امکان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے اپریل میں پاکستان آئے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹ بورڈز نے شیڈول پر بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کے وینیو کیلئے لاہور اور راولپنڈی کا نام سامنے آیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان سپُر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *