ہاک آئی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ہاک آئی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں رائلی روسو کو آئوٹ کرنے کے معاملے میں ہاک آئی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ڈی آر ایس پر امپائر کے فیصلے پر اعتراض لگایا تھا،ہاک آئی کے مطابق رائلے روسو کو ناٹ آؤٹ قرار دینا انسانی غلطی تھی۔

سسٹم نے زیربحث ڈلیوری کو درست طریقے سے ٹریک کیا تھا ،امپائر کی کال کے طور پر امپیکٹ اور وکٹ کو ہٹ کے طور پر دکھایا گیا تھا،آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ ڈیٹا کوآن ایئر کردیا گیا۔

توقع کےمطابق عمل کیاگیاہوتاتوبال ٹریکنگ کادرست ڈیٹاغلط ڈیٹاکےچلنےکےچندسیکنڈبعدہی دستیاب ہوتا،ہاک آئی بال ٹریکنگ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی واحد منظور شدہ ٹیکنالوجی ہے۔

ہاک آئی پہلی بار 2008 میں آزمایا گیا تھا اور اس کے بعد سے یہ ڈی آر ایس کا حصہ ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *