پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کومسلسل پانچویں شکست کا سامنا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کومسلسل پانچویں شکست کا سامنا

پی ایس ایل 9 کے بارہویں میچ میں پشاورزلمی نے لاہور قلندرز کو 8رنز سے ہرا دیا۔

پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 211 رن بنائے،صائم ایوب 55گیندوں پر88رن بنا کر نمایاں رہے
بابراعظم 48،رومین پاول نے 46رن بنائے۔محمد حارث 12 اور آصف علی نے 6رنز کی اننگز کھیلی۔شاہین شاہ آفریدی نے 3وکٹیں حاصل کیں،جہانداد خان نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 203 رنز بنا سکی۔وینڈرڈوسن نے پی ایس ایل 9 کی پہلی سنچری بنائی،وینڈرڈوسن نے 52گیندوں پر105رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

شائی ہوپ29،احسن حفیظ20اورصاحبزاد ہ فرحان نے15رن بنائے،پشاورزلمی کی جانب سے نوین الحق نے2وکٹیں حاصل کیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *