محمد رضوان کی کپتانی لاجواب ہے، ڈیوڈ ملان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
محمد رضوان کی کپتانی لاجواب ہے، ڈیوڈ ملان

ڈیوڈ ملان کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی کپتانی لاجواب ہے، انہوں نے ہم نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملتان ہمارا لیے بطور ٹیم اچھا رہا۔

ڈیوڈ ملان کا کہنا تھا کہ آئندہ ایک دو میچز جیت کر پلے آف میں اپنی جگہ پکی کریں گے،لاہور قلندرز کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہقلندرز نے پی ایس ایل کے آخری دو ٹائٹل جیت رکھے ہیں۔

لاہور قلندرز کے پاس اچھے میچ ونرز ہیں، انہیں ہرانے کیلئے بہترین کرکٹ کھیلنا ہوگی، ڈیوڈ ملان نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم لاہور قلندرز سے جیت جائیں گے۔

انہوں نے محمد رضوان کی کپتانی کی تعریف کی اور کہا کہ ان کی کپتانی لاجواب ہے،وہ مقامی اور غیرملکی کھلاڑیوں کو بہترطریقے سے سنبھال رہے ہیں، امید کرتا ہوں محمد رضوان کی کپتانی فلیٹ پچز پر بھی اچھی رہے گی۔

ڈیوڈ ملان کا کہنا تھا کہ ملتان سلطانز سمیت تمام فرنچائزز بہت اچھی ہیں، ملتان سلطانز کی مینجمنٹ نے میرا بہت خیال رکھا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *