حسن علی نے ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حسن علی نے ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلرحسن علی نے کہا ہے کہ آئندہ ٹی ٹوئینٹی سیریزمیرا ہدف ہے،ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش ہے۔

چاہتا ہوں ہو اپنی کارکردگی سے سلیکٹر کی توجہ حاصل کروں۔ کراچی کنگز کے حسن علی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں،دو میچ بہت قریب جاکر ہارے ہیں،اگلے میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انیسواں بیسواں اووربہت اہم ہوتا ہے،انیسویں اور بیسویں اوور میں مس کیلکولیشن ہورہی ہے،پیٹ کے امراض میں مبتلا تمام کھلاڑی فٹ ہوچکے ہیں،جیت کر کراچی کے شائقین کو خوشی دینا چاہتے ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *