نو فلائی لسٹ سے نام نکلوانے پر ملیکہ بخاری کا وزیراعلیٰ پنجاب کو شکریہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نو فلائی لسٹ سے نام نکلوانے پر ملیکہ بخاری کا وزیراعلیٰ پنجاب کو شکریہ

ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ انکی بڑی بہن وینٹیلیٹر پر ہیں اور وہ زندگی موت کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ان کے پاس صرف 24 گھنٹے کا وقت ہے۔

اس ٹویٹ کے جواب میں وزیراعلیٰ پنجاب نے لکھا کہ ‘ میں متعلقہ حکام سے بات کروں گی، امید ہے کہ آپ نے اس سلسلے میں درخواست دی ہوگی۔’ جس کے بعد ملیکہ بخاری کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوا دیا گیا اور بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔

بعد ازاں ملیکہ بخاری نے بذریعہ پوسٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی بروقت مداخلت کا شکریہ۔ مجھے اطلاع دی گئی ہے کہ میرا نام نو فلائی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *