چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت کے میچز کہاں ہونگے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت کے میچز کہاں ہونگے؟



ویب ڈیسک:پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے پرغور شروع کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے نئی پیش رفت سامنے آئی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے پرغور کیا جا رہا ہے اور میچز دبئی کے بجائے ممکنہ طور پر کولمبو میں کرائے جاسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا کا دعویٰ سامنے آیا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولے کے تحت ہوگی اور اس کا میزبان پاکستان ہو گا لیکن فیوژن فارمولے کے تحت بھارتی ٹیم اپنے میچز دبئی میں کھیلے گی۔

چیمپئنز ٹرافی کے آفیشنل شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے اور ایونٹ کے دس میچز پاکستان جبکہ تین میچ دبئی میں ہونگے، ایک سیمی فائنل اور فائنل بھی دبئی میں ہوگا۔

 
 



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *