9 مئی کے مزید 2 کیسز کا فیصلہ ڈاکٹر یاسمین راشد اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ میاں محمود الرشید کو 10 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگری عدالت نے 9 مئی کے مزید 2 کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

ان رہنماؤں کو جن مقدمات میں سزائیں ڈنائی گئی ہیں وہ تھانہ گلبرگ اور تھانہ نصیر آباد میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ پر درج کیے گئے تھے۔پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں میاں اسلم اقبال سمیت 4 ملزمان جبکہ کنٹینر جلانے کے مقدمہ میں میاں اسلم اقبال سمیت 12 ملزمان اشتہاری قرار دیے گئے ہیں۔پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں 29 جبکہ کنٹینر جلانے کے مقدمہ میں 24 ملزموں کا ٹرائل مکمل کیا گیا۔

عدالت کی طرف سے پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں 7 افراد کو سزا ہوہی جبکہ 22 افراد بری ہوئے جبکہ کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پانچ ملَزمان کو بری کیا گیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *