کوئی عورتوں کو غلط سوچ  سے نہیں دیکھتا حرا ترین

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
   کوئی عورتوں کو غلط سوچ  سے نہیں دیکھتا حرا ترین

   کوئی عورتوں کو غلط سوچ  سے نہیں دیکھتا، حرا ترین

 لاہور( فلم رپورٹر)معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ حرا ترین نے کہا ہے کہ ہر کوئی عورتوں کو غلط سوچ سے نہیں دیکھتا۔حال ہی میں حرا ترین نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، پوڈ کاسٹ کے دوران جہاں انہوں نے کیریئر اور نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا وہیں خواتین کے مسائل پر بھی بات کی مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کرنے کی کوشش کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں نے شوبز میں بہت جلد مقام حاصل کیا ہے پاکستان میں نئے اداکاروں میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے جو بہت تیزی سے منظر عام پر آرہا ہے جو بہت خوش آئند بات ہے مزید کہا کہ میں نے اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے میری اداکاری کا مقصد ہی شائقین کے دل جیتنا ہے جس کے لئے میں کوشاں ہوں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *