نیشنل ایوارڈز کا دوبارہ اجراءہونا چاہئے اداکارہ ثنائ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نیشنل ایوارڈز کا دوبارہ اجراءہونا چاہئے اداکارہ ثنائ


نیشنل ایوارڈز کا دوبارہ اجراءہونا چاہئے، اداکارہ ثنائ

 لاہور(فلم رپورٹر) ثناءنے کہا ہے کہ اداکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے دوبارہ سے نےشنل اےوارڈ کا اجراءہونا چاہیے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل پاکستان مےں سالانہ چار ،پانچ اےوارڈ ہوا کرتے تھے جن مےں نےشنل اےوارڈ سب سے بڑا اےوارڈ تصور کےا جاتا تھا جبکہ اس کے ساتھ نگار اےوارڈ بھی اداکاروں کےلئے اےک توانا ئی اور آکسےجن کی حےثےت رکھتا تھا ۔مگراب گزشتہ کئی سالوں سے یہ سلسلہ بالکل ختم ہوچکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ فوری طور پر نےشنل اےوارڈ کے ساتھ دےگر اےوارڈ زکے اجراءکا عمل بھی شروع کرنا چاہیے ۔اےوارڈ سے فنکاروں کے فن کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور اےوارڈ جےتنے والے کے مقابلے مےں دوسرا اداکار پہلے سے بہتر پرفارمنس دےنے کی کوشش کرتا اور اس طرح مقابلے کا مثبت رحجان سامنے آتا ہے ۔

            





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *