انوشے عباسی کا لوگوں سے شکوہ، ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انوشے عباسی کا لوگوں سے شکوہ، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و ورسٹائل اداکارہ انوشے عباسی کا کہنا ہے کہ لوگ کسی حال میں خوش نہیں ہوتے جب موٹی تھی تب بھی مسئلہ تھا اور جب وزن کم کرلیا ہے تب بھی تنقید کرتے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جس کے دوران انٹرویو سوال کیا کہ آپ نے اپنے وزن کو لے کر کافی جدوجہد کی ہے، آپ کو باڈی شیمنگ کا سامنا کب کرنا پڑا، جب وزن زیادہ تھا یا جب وزن کم کیا؟

میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہیں دونوں صورتوں میں باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ بچپن میں جب موٹی تھی، وزن زیادہ تھا تو لوگ کہتے تھے کہ آپ کا وزن بہت زیادہ ہے آپ کو تھوڑا وزن کم کرنا چاہئے اور اب جب میں نے وزن کم کرلیا ہے تو بھی لوگ کہتے ہیں کہ آپ نے بہت وزن کم کرلیا ہے برائے مہربانی کچھ وزن بڑھا لیں۔

انہوں نے کہا کہ میں تو دونوں حال میں ہی خوش تھی لیکن لوگ کسی حال میں خوش نہیں ہوتے اور نہ ہی مجھے انہیں خوش کرنا آتا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *