حارث رؤف نے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حارث رؤف نے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے لیے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نے اتوار کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میلبرن اسٹارز کے فیملی ڈے میں شرکت کی، میلبرن اسٹارٹس نے ایکس پر جاری ٹوئٹ میں بولر کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

میلبرن اسٹارز نے حارث رؤف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ دیکھو یہاں کون ہے‘، فاسٹ باؤلر نے میلبرن میں فیملی ڈے میں شرکت کی جہاں اسکواڈ کے دیگر کھلاڑی بھی موجود تھے۔

یاد رہے کہ پاکستان کے اسپنر اسامہ میر پہلے ہی میلبورن اسٹارز کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ حارث رؤف تاخیر سے آسٹریلیا پہنچنے کی وجہ سے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی بی ایل کے لیے تاخیر سے این او سی جاری کیا تھا۔




Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *