گلوکارہ عابدہ پروین کی سالگرہ آج منائی جائے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
  گلوکارہ عابدہ پروین کی سالگرہ آج منائی جائے گی

  گلوکارہ عابدہ پروین کی سالگرہ آج منائی جائے گی

 لاہور(فلم رپورٹر)سروں کی ملکہ اورصوفیانہ کلام کی مایہ نازگلوکارہ عابدہ پروین کی سالگرہ آج منائی جائے گی۔ وہ 20فروری 1954 میں لاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔عابدہ پروین کے والداستادغلام حیدرمعروف موسیقار تھے جو ان کے موسیقی کے استادبھی تھے۔انہوں نے 1977میں ریڈیو پاکستان حیدرآبادسے گلوکاری کاآغازکیا۔عابدہ پروین نے ممتازصوفی شعرائبابابلھے شاہ ، امیرخسرو،شاہ عبدالطیف بھٹائی، سچل سرمست، بھگت کبیر اوردیگر شعراء کے کلام گائے۔

عابدہ پروین کوستارہ امتیاز، ہلال امتیاز اور لطیف ایوارڈسمیت متعدداعزازات سے نوازاگیا ہے۔ عابدہ پروین کی سالگرہ کے موقع پر شوبز انڈسٹری سمیت مختلف مکتبہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے اداروں اور تنظیموں کی جانب سے پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *