فلم گاڈ فادر میں کیرئیر کا بہترین کردار ادا کرونگی مایا خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فلم گاڈ فادر میں کیرئیر کا بہترین کردار ادا کرونگی مایا خان


فلم گاڈ فادر میں کیرئیر کا بہترین کردار ادا کرونگی، مایا خان

 لاہور(فلم رپورٹر)میرا فنی کیریئر نوید رضا کے ساتھ شروع ہوا تھا اور اب پھر ان کے ساتھ ایک پراجیکٹ فلم”گاڈ فادر“ کررہی ہوں۔ان خیالات کا اظہار فلمسٹار و اداکارہ مایاخان نے اپنے ایک انٹر ویومیں کیا۔ایک سوال کے جواب میں مایا خان کاکہناتھاکہ مجھے خوشی ہے کہ کئی سالوں بعد میں اپنے سینیٹر رائٹر ڈائریکٹر نوید رضا کے ساتھ انٹرنیشنل فلم”گاڈ فادر“ میں مین کردارادا کر رہی ہوں میں نے اپنے فنی کیریئر میں ہدائتکار نوید رضاکے ساتھ کافی کام کیا ہے جس میں سی ڈی سونگ سٹیج ڈرامے اور فلمیں شامل ہیں۔مایا خان نے مذیدکہاکہ آج میں جو کچھ بھی ہوں اللہ کے بعد نوید رضا کی بدولت ہوں فلم”گاڈ فادر“ حقیقت پر مبنی فلم ہے اس کی سٹوری اورمیوزک بہت ہی عمدہ ہے۔ مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہ ے اسی لئے آج یہ مقام حاصل کیا ہے میں محنت پر یقین رکھتی ہوں۔

 میری کوشش ہوگی کہ میں اسی طرح سے مستقبل میں بھی شائقین کے دل جیتوں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *