پی ایس ایل ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو فتح کیلئے 190 رنز کاہدف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایل ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو فتح کیلئے 190 رنز کاہدف

کراچی :  پاکستان سپر لیگ سیزن 9  کے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز  کو جیت کیلئے  190 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا انتخاب کیا۔ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے، عثمان خان نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 59 گیندوں پر 106 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

اس کے علاوہ کپتان محمد رضوان نے 58 اور ریز ہینڈرکس نے 13 رنز بنائے، افتخار احمد 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔کراچی کنگز کی جانب سے مزرابانی نے 2 اور حسن علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *