فیصل آباد: استعمال شدہ گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فیصل آباد: استعمال شدہ گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیصل آباد میں سردی کے شدید لہر کے ساتھ ہی لنڈا مارکیٹوں میں گرم ملبوسات کی خریداری میں تیزی آ گئی ہے۔

سردی کی حالیہ لہر سے استعمال شدہ گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے لیکن خریداروں کو شکایت ہے کہ طلب بڑھتے ہی پرانے ملبوسات کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئی ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے سردی کی وجہ سے گاہکوں کا رش تو بڑھا ہے لیکن مہنگائی کی وجہ سے خریداری ان کی توقعات سے کم ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *