طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

 اسلام آباد: طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب  ہوگئے ہیں۔ ہاکی فیڈریشن کانگریس کا خصوصی اجلاس پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نماٸندوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں کانگریس کے 93 میں سے 62 ارکان نے طارق بگٹی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے دو تہائی اکثریت سے منتخب کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر طارق بگٹی نے کہا کہ متوازی فیڈریشن بنانے کی کوشش کرنے والوں سے پوچھ گچھ کریں گے، ایسی کوشش کرنے والوں کو صفائی کا ایک موقع دیا جائے گا۔عید کے بعد ہاکی کا بڑا ٹورنامنٹ کوئٹہ میں ہوگا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *