سعودی عرب سے سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سعودی عرب سے سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر

سعودی گولڈ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تواصل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 213.16 ریال میں فروخت کیا گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 213.09 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.15 اور18 قیراط 182.71ریال رہی ہے۔

مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,045.66 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,143.07 ریال جبکہ 24قیراط کی گنی 2,337.89 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 245,235.16 ریال میں دستیاب رہا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *