پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کا خدشہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کا خدشہ

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول کی فروخت پر ایک بار پھرمارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وزارت خزانہ کو ارسال کردہ ایک خط میں بجلی کی قیمت، شرح سود اور کراچی انٹربینک آفرڈ ریٹ، لیبر کی لاگت، فرنچائز کی فیس میں اضافے کو مارجن بڑھانے کے مطالبے کا جواز بنایا ہے ۔

خط میں ایرانی پٹرولیم مصنوعات کی یلغار کو بھی ڈیلرز کے نقصان کا سبب قرار دیا گیا،سیلز ٹیکس کی بحالی اور ڈیلرز مارجن بڑھائے جانے کی صورت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کا خدشہ ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ستمبر 2023 میں بھی ڈیلرز نے مارجن میں فی لیٹر 7 روپے کا اضافہ کرایا تھا اور ڈیلرز کا مارجن 1.65 روپے سے بڑھ کر 8.65 روپے فی لیٹر کردیا گیا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *