ایل این جی معاہدے پر عدم عملدرآمد: عالمی عدالت میں پاکستانی درخواست آئندہ ماہ لگنے کا امکان
معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے کے معاملے پر پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے، غیر ملکی کمپنی کی طرف سے معاہدے کے مطابق ایل این جی سپلائی نہیں کی گئی تھی۔









