پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض ملے گا، اے ڈی بی کی تصدیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض ملے گا، اے ڈی بی کی تصدیق
ایشیائی ترقیاتی بینک—فائل فوٹو
ایشیائی ترقیاتی بینک—فائل فوٹو

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام نے ان معاہدوں کی تصدیق کر دی۔

جن منصوبوں کے لیے یہ قرض لیا جا رہا ہے ان میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن کے منصوبے شامل ہیں۔

خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے سمیت مجموعی طور پر 6 منصوبے شامل ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر گزشتہ جمعے کو دستخط ہوئے تھے۔

پاکستان کو عالمی اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے مجموعی طور پر 1 ارب 55 کروڑ ڈالرز ملیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *