ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ 

ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے تک 12 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 کروڑ 60 لاکھ کروڑ ڈالر کم ہو کر 6 ارب 90 کروڑ ڈالر رہے۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 20 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *