یوٹیوبر نے ”ٹی سیریز“ کو پیچھے چھوڑ دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یوٹیوبر نے ”ٹی سیریز“ کو پیچھے چھوڑ دیا


امریکی ارب پتی یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن عرف مسٹر بیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

امریکی ارب پتی یوٹیو برجمی ڈونلڈسن نے بھارتی کمپنی ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑ کر یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبر والے اکاؤنٹ کا اعزاز اپنے نام کیا۔

امریکی ارب پتی جمی ڈونلڈسن نے گزشتہ سال عہد کیا تھا کہ وہ اپنے دوست پیوڈی پائی کو سبسکرائبرز کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ نے والے چینل ٹی سیریز کامقابلہ کریں گے۔

ایک سال سے زائدعرصے کی کوششوں کے بعدمسٹر بیسٹ کا یوٹیوب چینل ویڈیو شیئرنگ سروس کاسب سے زیادہ سبسکرائبرز والا چینل بن گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ہندوستانی کمپنی ٹی سیریز کو 266 ملین فالورز کے ساتھ یہ اعزاز حاصل تھا،

تاہم امریکی نوجوان نے ڈیڑھ سال قبل ہی ٹی سیریز کمپنی کو ہرانے اور سب سے بڑے یوٹیوبر بننے کا وعدہ کیا گیا تھا جو انہوں نے پورا کردکھایا۔

 


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *