کراچی میں قتل ہونے والے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کراچی میں قتل ہونے والے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار


کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقا کے قاتل کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع سی آئی اے کے مطابق اتقا قتل کیس میں اہم شواہد ملے ہیں اور گروپ کا سراغ لگا لیا ہے۔

ملزمان تربیت یافتہ ہیں جو اتقا کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئے تھے۔ ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزمان گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی چھینا جھپٹی میں ملوث ہیں جو بلوچستان لے جاکر فروخت کی جاتی تھیں۔

یاد رہے کہ 27 سالہ گولڈ میڈلسٹ مکینیکل انجینئر اور حافظ قرآن اتقا معین کو یکم جون کو ڈاکوؤں نے قتل کردیا تھا اور ان کی موٹر سائیکل، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *