بجٹ2024-25: 5 کروڑ کی جائیداد خریدنےپر نان فائلر پر 12 فیصد ٹیکس عائد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بجٹ2024-25: 5 کروڑ کی جائیداد خریدنےپر نان فائلر پر 12 فیصد ٹیکس عائد
بجٹ2024-25: 5 کروڑ کی جائیداد خریدنےپر نان فائلر پر 12 فیصد ٹیکس عائد

ویب ڈیسک: آئندہ بجٹ میں جائیداد کے خریدنے پر ایڈوانس ٹیکس 3 سلیب میں لینے کی تجویز بھی شامل ہے جبکہ فائلر کو 5 کروڑ کی جائیداد خریدنے پر 3 فیصد ٹیکس لگانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مالی سال 25-2024 ٹیکس تجاویز میں جائیداد خریدنے پر ایڈوانس 3 سلیب میں ٹیکس لینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

بجٹ میں پانچ سے 10کروڑ کی جائیداد پر 4 فیصد ٹیکس جبکہ نان فائلر کی ٹیکس کی شرح 12 فیصد طے کرنے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں 10کروڑ سے زائد کی جائیداد پر 5 فیصد ٹیکس جبکہ نان فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 15فیصد کیے جانے کا امکان ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *