(ویب ڈیسک ) پنجاب میں آٹا مافیا آوٹ آف کنڑول ہوگیا ہے۔ حکومتی کاروائیوں کے باجود آٹا مافیا مہنگا کر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے تک پہنچ گیا ۔ سرکاری نرخ 1550 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 1900 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ فائن آٹے کا سرکاری ریٹ 7000 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 8000 تک پہنچ گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مافیا کی جانب سے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ محکمہ فوڈ کی جانب سے روانہ کی بنیاد پر قیمت کو مستحکم کے لیے چھاپے بھی مارے جا رہیں ہے۔
Source link