راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال


—فائل فوٹو

کمشنر راولپنڈی سے کامیاب مذاکرات کے بعد پولٹری ایسوسی ایشنز نے ہڑتال ختم کر دی۔

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن کی سپلائی بحال ہو گئی۔

کمشنر راولپنڈی نے چکن کی قیمتوں سے متعلق 22 جولائی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا ہے۔

کمشنر راولپنڈی نے پولٹری ایسوسی ایشنز کے تحفظات دور کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *