تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیاں کھول دی گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیاں کھول دی گئیں


---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے طلب بولیاں کھول دی گئیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 10 بلاکس سے تیل و گیس کی تلاش کے لیے بولیاں طلب کی گئی تھیں جو ڈائریکٹوریٹ جنرل پیٹرولیم کنسیشنز نے طلب کی تھیں۔

اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر آن شور 6 بلاکس کے لیے بولیاں موصول ہوئیں، 3 سال میں خشکی والے بلاکس میں ابتدائی طور پر 2 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہر کمپنی متعلقہ بلاک کے علاقے میں سماجی سرگرمیوں پر سالانہ 5 لاکھ 40 ہزار ڈالر خرچ کرے گی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *