صارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے تنبیہ کرنے والا فیچر متعارف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
صارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے تنبیہ کرنے والا فیچر متعارف

ٹیلی کمیونیکیشن سروس پرووائیڈر O2 نے ایک مصنوی ذہانت پر مبنی ایک فیچرمتعارف کرایا ہے جو صارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے متنبہ کرے گا۔

برطانوی کمپنی کا کہنا تھا کہ نیا کال ڈیفنس فیچر کال نمبر کے رویے کا تجزیہ کرنے کے لیے ایڈپٹیو اے آئی کا استعمال کرتا ہے تاکہ اس بات کا تعین کی جا سکے کہ آیا یہ درست کال ہے یا کوئی اسپیم کال ہے۔

اگر فیچر کے مطابق کال اسپیم کے تمام معیار پورے کرتی ہے تو صارف کی فون اسکرین پر انتباہ ظاہر ہوگا۔ تاہم، ان کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ یہ کال اٹھائیں یا نہیں۔

مشتبہ کالز کی شناخت کی یہ ٹیکنالوجی سیکیورٹی فرم Hiya نے بنائی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *