ویب ڈیسک: گوگل نے 2024 میں پاکستانیوں کی جانب سے سرچ کیے جانے والے سرفہرست واقعات، موضوعات اور شخصیات کا ڈیٹا ظاہر کیا ہے۔

گوگل کی جانب سے زیادہ سے زیادہ چھ زمروں میں ڈیٹا جاری کیا ہے جس میں کرکٹ، شخصیات، فلمیں اور ڈرامے، کھانے کی ترکیبیں اور سائنس اینڈ ٹیک شامل ہیں،پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ساجد خان کے ساتھ شائقین نے پی ایس ایل 2024 کے شیڈولز کو تلاش کیا ہے۔

پاکستانی شہری پیرس اولمپکس 2024 کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے بارے میں جاننے کے لیے بھی بے تاب نظر آئے۔

بالی ووڈ فلمیں ہیرا منڈی، اینیمل، ڈنکی اور بھول بھلیاں 3 بھی گوگل پر پاکستانیوں نے سرچ کی،شخصیات میں گوگل پر پاکستانیوں نے ٹی وی اداکارہ ثنا جاوید، شعیب ملک، ٹک ٹاکر مناہل ملک، مکیش امبانی اور حریم شاہ کو بھی سرچ کیا۔

کرکٹ :

1) ٹی20 ورلڈ کپ
2) پاکستان بمقابلہ انگلستان
3) پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
4) پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
5) پاکستان بمقالہ بھارت
6) پی ایس ایل 2024 شیڈول
7) پاکستان بمقابلہ یو ایس اے
8) بھارت بمقابلہ انگلستان
9) بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ
10) بھارت مقابلہ انگلستان

شخصیات:

1. عباس عطار
2. ایتل عدنان
3. ارشد ندیم
4. ثنا جاوید
5. ساجد خان
6. شعیب ملک
7. حریم شاہ
8. مناہل ملک
9. زویا ناصر
10. مکیش امبانی

موویز اور ڈرامے:

1. ہیرا منڈی
2. بارہویں فیل
3. انیمل
4. مرزاپور
5. اسٹریٹ 2
6. عشق مرشد
7. بھول بھلیاں 3
8. ڈنکی
9. بگ باس 17
10. کبھی میں کبھی تم

کیسے اور کس طرح:

1. پولنگ اسٹیشن کی تلاش کیسے کریں؟
.2 دادی کے مرنے سے پہلے لاکھوں کس طرح کمائیں
3. استعمال شدہ گاڑی کیسے خریدیں؟
4. پھولوں کو کس طرح زیادہ دیر تک تازہ رکھنا ہے ؟
.5 کمپیوٹر میں یوٹیوب ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟
6. سرمایہ کاری کے بغیر کیسے کمائیں؟
7. اپنے چار سال کے بچے کو اشتراک کرنا کیسے سکھا ئیں؟
8. جینز سے گھاس کا داغ کیسے نکالا جائے؟
9. گھٹنے کی چوٹ کے بعد دوبارہ ورزش کس طرح شروع کی جائے؟
.10 ورلڈ کپ براہ راست کیسے دیکھیں؟

کھانا پکانے کی تراکیب:

1. کیلے سے روٹی بنانے کی ترکیب
2. مالپورہ بنانے کی ترکیب
3. لہسن سے روٹی بنانے کی ترکیب
4. چاکلیت چپ کوکی بنانے کی ترکیب
5. توا کلیجی پکانے کی ترکیب
6. پیچ آئس ٹی بنانے کی ترکیب
7. کریم پاستا بنانے کی ترکیب
8. پیزا بنانے کی ترکیب
9. انڈون کا نوڈلز بنانے کی ترکیب
10. ہیش براؤن بنانے کی ترکیب

ٹیکنالوجی:

1. چیٹ جی پی ٹی لاگ ان
2. بنگ امیج کری ایٹر
3. انفنکس نوٹ 30
4. ویوو وائے 100 (Vivo y 100)
5. جیمی نائی
6. انفنکس ہاٹ 50 پرو
7. ریڈ می 16 پرو میکس
8. آئی فون 16 پرومیکس
9. انفنکس نوٹ 40
10. ری میکر اے آئی



پاکستانیوں نے گوگل پر 2024 میں کیا کچھ سرچ کیا؟ تفصیلات منظرعام پر



Source link