فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی


قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے،نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہوگئے۔

نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔میڈیکل ٹیم،ڈاکٹرامتیاز، فزیو جارج ارل اور ایڈم رائٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ریٹائرمنٹ کیوں لی، عماد وسیم نے وجہ بتادی

واضح رہے کرکٹر نسیم شاہ کا ری ہیب انگلینڈ میں جاری تھا،نسیم شاہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے، نسیم شاہ نے اپنے پیغام میں میڈیکل ٹیم اور پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔




Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *