سابق برطانوی کرکٹر ایسا گوہا نے کمنٹری کے دوران بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے غلط لفظ کے چناؤ پر کرکٹر سے آن لائن معافی مانگنی پڑ گئی۔
سابق برطانوی کرکٹر اور کمنٹیٹر ایسا گوہا نے گزشتہ روز بھارت اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹری میں بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ’موسٹ ویلیو ایبل پرائمیٹ‘ کہا تھا۔ تاہم تعریف کے یہ الفاظ ایسا گوہا کے پڑ گئے۔
سوشل میڈیا پر بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے لیے ’پرائمیٹ‘ کے لفظ کو نامناسب اور تعصبی قرار دیا گیا تھا اور بھارتی شائقین کی جانب سے اس پر سوشل پلیٹ فارمز پر آواز بلند کی گئی۔
بعد ازاں خاتون کمنٹیٹر نے کہا کہ بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے مجھ سے غلط لفظ کا انتخاب ہوا تھا اور میں اپنی غلطی پر معذرت خوا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں برابری پر یقین رکھتی ہوں اور میں نے اپنا کیریئر کھیل میں شمولیت کو فروغ دینے میں صرف کیا ہے۔ میں غلط لفظ استعمال کرنے پر بہت معذرت خواہ ہوں اور امید کرتی ہوں کہ میرے ان الفاظ سے یہ میچ خراب نہیں ہوگا۔
سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے ایسا گوہا کے آئن لائن معذرت کرنے پر ان کی تعریف کی۔
بمراہ کے بارے میں نامناسب لفظ کا استعمال خاتون کمنٹیٹر کو مہنگا پڑ گیا

Source link
Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News
بابر اعظم کا ٹی20 میں اہم ریکارڈ، شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
روہت شرما نے شاہد آفریدی کا آل ٹائم ریکارڈ توڑ دیا
بلائنڈ ویمن کرکٹرز نے نفرت کی سیاست کو مسترد کردیا
چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہوگیا ہے: خواجہ آصف
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
28ویں ترمیم بھی جلد پاس ہوگی جو عوامی ایشوز پر ہے، رانا ثنااللہ
کراچی کے تاریخی کینٹ اسٹیشن کا نقشہ تبدیل، جدید سہولیات متعارف
سری لنکا ٹیم کو ٹرانی نیشن سیریز سے قبل بڑا جھٹکا