سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ


پاکستان میں سیکڑوں روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے پر پہنچ گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 91 ہزار 701 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2620 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2246 روپے پر مستحکم رہی۔




Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *