سابق کپتان بابر اعظم کا دوست امام الحق کو شادی کے بعد اہم مشورہ 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سابق کپتان بابر اعظم کا دوست امام الحق کو شادی کے بعد اہم مشورہ 


سابق کپتان بابر اعظم کا دوست امام الحق کو شادی کے بعد اہم مشورہ 

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق شادی کے بندھن میں بندھے تو سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے دوست کو اہم مشورہ دے دیا۔ولیمے کی تقریب کے بعد بابر اعظم نے امام الحق کے ہمراہ لی گئی اپنی تصویر پوسٹ کی۔بابر اعظم نے اپنی پوسٹ میں امام الحق سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ “زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کا وقت آگیا ہے، اس نئے سفر کے لیے میری د_±عائیں آپ کے ساتھ ہیں، آپ کو د_±نیا کی تمام خوشیاں ملیں”۔ا_±نہوں نے امام الحق کو اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ “براہ کرم! اب اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کچھ وقت گزارنے کی کوشش کریں، ہمیں بھول نہ جانا” پہلے کی طرح ہمارے ساتھ وقت گزارنا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *