پاکستان آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز جیت سکتا ہے :محمد حفیظ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز جیت سکتا ہے :محمد حفیظ


پاکستان آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز جیت سکتا ہے :محمد حفیظ

                                                                         لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر، ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بھرپور تیاری کے ساتھ دورہ آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوئی ہے امید ہے کہ ٹیم اہم دورہ میں محنت سے کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرے گی کپتان شان مسعود کی قیادت میں ٹیم متحد ہے اور آسٹریلیا کو اس کی سر زمین پر شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے محمد حفیظ نے مزید کہا کہ ذمہ داریاں احسن انداز سے پوری کرنا میرا مشن ہے ہمیشہ کرکٹ کی بہتری کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کا قیمتی سرمایہ ہیں ان کی کھیل کے لئے خدمات قابل تعریف ہیں دورہ آسٹریلیا کے لئے منتخب ٹیم متوازن کھلاڑیوں پر مشتمل ہے آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے لئے آسان حریف نہیں لیکن اس کو شکست دینا بھی ناممکن نہیں ہے۔

 ۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *