صدرِ مملکت عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
صدرِ مملکت عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے
صدرِ مملکت عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

ویب ڈیسک: صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے۔

بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے صدرِ پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا گیا،   عراق کے وزیر ثقافت و سیاحت پروفیسر ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی, عراق میں پاکستان کے سفیر محمد ذیشان احمد اور دیگر سینئر  حکام نے استقبال کیا۔

دورے کے دوران اعلیٰ عراقی قیادت سے ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے، صدر کا دورہ پاکستان اور عراق کے برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دے گا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *