کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد 
کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد 

(ویب ڈیسک) کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  نئے سال کے موقع پرکراچی میں دوروز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی.کمشنرکراچی نے دفعہ 144 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا.31دسمبر اور یکم جنوری کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحے کی نمائش ہوائی فائرنگ اور سیلنسر کےبغیر گاڑی چلانےپر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔آتش بازی اور پٹاخوں کے استعمال پربھی   پابندی عائد ہے۔تاہم جن مقامات پر اجازت ہےوہاں آتش بازی کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

خلاف ورزی پر دفعہ 188  کے تحت کارروائی ہوگی۔

کمشنر کراچی  نے سی ویو پر رش کے پیشِ نظر سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم دے دیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *