نیپرا نے ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست کی منظوری دیدی 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نیپرا نے ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست کی منظوری دیدی 
نیپرا نے ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست کی منظوری دیدی 

(ویب ڈیسک ) نیپرا نے ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست کی منظوری دیدی ہے۔

حکام کے مطابق   حکومت نے یکم جنوری 2026 سے ملک بھر کیلئے یونیفارم بجلی ٹیرف کیلئے نیپرا کو درخواست دی تھی، نیپرا نے 2026 کیلئے حکومتی ڈسکوز اور کے الیکٹرک کیلئے الگ الگ ٹیرف کی منظوری دی تھی۔

یونیفارم ٹیرف کا مقصد ملک کے تمام گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے ایک ٹیرف فراہم کرنا ہے۔

نیپرا نے حکومتی درخواست پر آج سماعت کی تھی ۔وفاقی حکومت کی جانب سے درخواست پر جلد فیصلے کی استدعا کی گئی تھی ۔

نیپرا نے اعداد و شمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری دیا ۔فیصلے کی کاپی وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *