پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل آگیا


پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کی خبروں پر سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کی اطلاعات کی تردید کردی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے لکھا کہ میں نے سیاست سے علیحدگی اختیار کرلی ہے کسی سیاسی جماعت میں شریک نہیں ہورہا۔

مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ میڈیا میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ میں پی پی میں شمولیت کرنے جارہا ہوں، جوسچ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی نے (ن) لیگ کے ناراض رہنما مفتاح اسماعیل سے رابطہ کرکے انہیں پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دے تھی۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *