کرکٹر فہیم اشرف نے مداحوں کا دل جیت لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کرکٹر فہیم اشرف نے مداحوں کا دل جیت لیا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا شادی کے موقع پر سادہ انداز مداحوں کو بھا گیا۔

فہیم اشرف گزشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و سفید پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لے کر پہنچے تھے۔

اس موقع پر فہیم اشرف نے کہا کہ بہت خوش ہوں، آج کی تقریب میں کھلاڑی دوست نہیں آئے لیکن ولیمے کی تقریب میں سب آئیں گے۔

حق مہر کے سوال پر فہیم اشرف نے بہت ہی سادہ اور دلچسپ انداز میں جواب دیا کہ گھر والوں نے لکھا ہے مجھے نہیں پتا، میں نے تو بس دستخط کیے اور قبول ہے قبول ہے بول دیا۔




Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *