تھائی لینڈ میں بڑی سیاسی جماعت کو کالعدم قراردیئے جانے کا خدشہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
تھائی لینڈ میں بڑی سیاسی جماعت کو کالعدم قراردیئے جانے کا خدشہ

تھائی لینڈ میں بڑی سیاسی جماعت کو کالعدم قراردیئے جانے کا خدشہ

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں  بڑی سیاسی  جماعت کو کالعدم قرار  دیئے جانے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ عالمی خبر رساں ادارے “اے ایف پی” کے مطابق وہ ترقی پسند سیاسی جماعت جس نے تھائی لینڈ کے گذشتہ انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی تھیں اسے کالعدم قراردینے جانے کا خدشہ ہے کیونکہ یہ جماعت شاہی توہین کے سخت قوانین کے خلاف اصلاحات کی کوششوں پر عدالت میں اپنا مقدمہ ہارگئی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *