سونے کی قیمت میں پھر سے بڑا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمت میں پھر سے بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 201 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 643 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 14 ڈالر بڑھی ہے، یوں قیمت 2 ہزار 54 ڈالر تک پہنچ گئی۔

پاکستان میں سونے کی فی اونس عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 74 ڈالر ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *