امریکی طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امریکی طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ

امریکی طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ

 نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلوریڈا میں امریکی طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق طیارہ ریاست فلوریڈا میں محو پرواز تھا کہ اچانک موبائل ہوم پارک میں واقع رہائشی علاقے میں آ گرا جس پر اس میں آگ بھڑک اٹھی، اسی دوران وہاں موجود موبائل گھروں میں بھی آگ پھیل گئی جس پر امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔

امریکی حکام کی جانب سے چھوٹا طیارہ تباہ ہونے کے واقعے میں ہلاک افراد کی تعداد نہیں بتائی گئی تاہم متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *