غزہ اور مصر کی سرحد ’’مایوسی کا پریشر ککر‘‘ قرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہ اور مصر کی سرحد ’’مایوسی کا پریشر ککر‘‘ قرار

غزہ اور مصر کی سرحد ’’مایوسی کا پریشر ککر‘‘ قرار

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی جارحیت کےسبب ہزاروں فلسطینیوں کو پناہ فراہم کرنے والا رفح مایوسی کا پریشر ککر بن گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر کا کہنا ہے کہ خان یونس میں جاری جارحیت پر انتہائی تشویش ہے، جس کے نتیجے میں حالیہ دنوں میں رفح میں پناہ لینے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ہزاروں فلسطینیوں نے جنوب کی طرف منتقل ہونے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر کا کہنا ہے کہ 2.3 ملین افراد کی نصف آبادی کو پناہ فراہم کرنے والا رفح اب مایوسی کے پریشر ککر میں تبدیل ہوگیاہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *