پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر مستعفیٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر مستعفیٰ

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

خالد سجاد کھوکھر نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا۔

عواضح رہے کہ وہ 9سال تک پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر رہے۔

اس سے قبل میر طارق حسین بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کیا  گیا تھا، خالد سجاد کھوکھر کے استعفے کے بعد اب میر طارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مستقبل صدر بن گئے ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *