پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملہ, ویڈیو آ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملہ, ویڈیو آ گئی

پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملہ, ویڈیو آ گئی

 پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملے سے بھگدڑ مچ گئی، لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو کر جانیں بچانے کیلئے دوڑ پڑے۔

بتایا گیا ہے کہ چاقو حملے میں 3 افراد  زخمی ہوئے جن میں سےایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *